جے پو ر 4 ستمبر ( ایجنسیز) مر کزی و ز یر د ا خلہ ر ا جنا تھ سنگھ نے کہا کہ سر حدی محا فظ د ستو ں ( بی ایس ایف) نے پا کستا ن کو جنگ بند ی کی خلا ف و ر زی کر نے اور فا ئر نگ کر نے پر منہ تو ڑ جو ا ب دیا ہے۔ سنگھ نے پو لیس کما نڈ نٹو ں کے قو می سیمینا ر کے اختتا م
کے مو قع پر کہا کہ آ پ نے پا کستا نی فو ج کو 16 مر تبہ سفید جھنڈ ا دکھا یا لیکن 17 و یں با ر انکے سا تھ یہ سلو ک نہ کیا جا ئے بلکہ ا نکا منہ توڑ جو ا ب دیا جا ئے۔ سنگھ نے کہا کہ ہما ر ے فو جیو ں نے چا ر ہز ار گو لیا ں چلا ئیں اور مور ٹا ر د ا غے‘ انہو ں نے کہا کہ ہند و ستا ن کی فو ج پا کستا ن کو جو ا ب د ینے کی اہلیت ر کھتی ہے۔